The Winter & Summer Journeys of Quraysh
Surah Al-Quraish – سورة قريش لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ To make the Quraish accustomed قریش کو مانوس رکھنے کے لیے إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ Their accustomed security in the caravan of winter and summer ان کے سردی و گرمی کے سفروں کو مانوس رکھنے کے لیے فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ So let them worship the Lord of this House (Kaaba) پس وہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں ٱلَّذِيٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍۢ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۢ Who has fed them, [saving them] from hunger and made them safe from fear جس نے انہیں بھوک سے بچا کر کھلایا، اور خوف سے امن بخشا سورۃ القریش – ترجمہ و مختصر تفسیر: اللہ تعالیٰ قریش کو ان نعمتوں کی یاد دہانی کرا رہا ہے جو اس نے انہیں عطا کیں — امن، رزق، اور عزت۔ ان کے تجارتی قافلے سردیوں میں یمن اور گرمیوں میں شام جاتے تھے، اور اللہ نے ان کو یاد دہانی کروارھے ہیں جو اس نے ان کو عطا کی ھوئی ہیں ان نعمتوں کے بدلے میں انہیں چاہئیے کہ وہ صرف اس گھر (کعبہ) کے رب کی عبادت کریں۔ یہ سورۃ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ رزق و امن صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، ا...